وہ میرے سچ کو گماں سمجھتا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

وہ میرے سچ کو گماں سمجھتا ہے
حقیقت کیا ہےوہ کہاں سمجھتا ہے

جو مجھے درویش کہتا تھا کبھی
آج وہی مجھے پیرمغآں سمجھتاہے

Rate it:
Views: 393
10 Aug, 2015
More Love / Romantic Poetry