وہ میرےسچ کوگماں سمجھتاہے حقیقت کیاہے وہ کہاں سمجھتاہے جومجھےبولابالا پینڈوسمجھتاتھا آج وہی مجھےپیرمغاں سمجھتاہے دنیا کےسامنےنظرانداز کرتا ہے ویسےوہ میراہر بیاں سمجھتاہے میری کسی بات کایقیں نہیں کرتا اصغراسےاپنامہربان سمجھتاہے