وہ میں ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تم سےجوبہت پیار کرتا ہےوہ میں ہوں
جو تیری ہر ادا پہ مرتا ہےوہ میں ہوں
دن بھر دیوانوں کی طرح بال کھولے
جو سر بازار پھرتا ہےوہ میں ہوں
راتوں کوآسماں کہ تارے گن گن کر
جو اپنی شب گزارتا ہےوہ میں ہوں
تیرے عشق میں کئی سالوں سے
جوشمع کی طرح جلتاہےوہ میں ہوں

Rate it:
Views: 475
18 Dec, 2011