سارا کھویا ہوا مقام اپنا دین و دنیا سے پا لیا میں نے وہ نہ آئے تو ایک دن وشمہ زہر ہجرت کا کھا لیا میں نے