وہ پیارمحبت کو کھیل جانتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAM

وہ پیار محبت کو کھیل جانتےہیں
کیسےدیناہےکسی کو تیل جانتےہیں

وہ پیغام تو کوئی بھیجتےنہیں
وگرنہ میراای میل جانتےہیں

جو رات پلس تھانےمیں گزرے
جیل کوہم سسرال جانتےہیں

جن کو کوئی محبوب نہیں ملتا
وہ ٹپکانا اپنی رال جانتےہیں

دال درد سواد نےمارچھڈیا
گاتےہیں جودال کھاتےہیں

Rate it:
Views: 376
19 Sep, 2012