وہ چاند ہو جائے

Poet: عارف جمیل By: Arif Jameel, Lahore

نظر کو چاہ ہو جائے ! وہ چاند ہو جائے

 اِک دُعا ہے ! معیارِِ وفا میں کوئی تو میرا ہو جائے

Rate it:
Views: 398
14 Feb, 2024
More Love / Romantic Poetry