وہ چاندی رات ۔۔۔۔۔۔
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaوہ چاندی رات اور
وہ پہلی پہلی ملاقات
وہ جھلملاتے
تاروں کی برسات
وہ خاموش لمس اور
آنکھوں سے بات
وہ ہوا کے جھونکوں میں
کچھ ان کہے جذبات
وہ بادلوں کے
عجب سے انداز
وہ پھولوں ں میں
خشبوں کے ساز
وہ اندھرے میں
چمکتے جگنو بےتاب
کیا یاد ہیں تمہیں ؟
وہ چاندی رات اور
وہ پہلی پہلی ملاقات
More Love / Romantic Poetry






