وہ چراغ حسن کا رخشندہ ستارہ ھے
Poet: Asad By: Asad, mpkمثل کوئی ان کا جناب نہیں دیکھا
گوہر کوئی ان سا نایاب نہیں دیکھا
دیکھا ھے حسن عالم میں ہم نے بارہا
مگر اسقدر اتنا بے حساب نہیں دیکھا
وہ اپنے حسن مین خود آپ یکتا ھے
یعنی انکے جیسا کوئی مہتاب نہیں دیکھا
وہ چراغ حسن کا رخشندہ ستارہ ھے
مثل ان کے کوئی آفتاب نہیں دیکھا
جب سے دیکھا ھے اسے روبرو کی صورت
تب سے ہم نے آئینہ کوئی جناب نہیں دیکھا
More Love / Romantic Poetry






