وہ چلا گیا میرے دل کو کرکے پاش پاش اب پوچھتا ہےآئی تو نہیں کوئی خراش ان کہ کفن دفن میں کون مددکوآئےگا آنگن میں پڑی ہےجو ارمانوں کی لاش