وہ چلت رہے مدام

Poet: UA By: UA, Lahore

میری پلکوں کے
سائے سائے
وہ چلتے رہے مدام
اور سہانی ہوتی رہی
میری ہر صبح
میری ہر شام
میری پلکوں کے
سائے سائے
وہ چلتے رہے مدام
 

Rate it:
Views: 355
21 Jan, 2016