وہ کسی نا کسی بہانے آتے ہیں میرا دل دکھانے آتے ہیں چنگاریاں جب شعلےبنتی ہیں پھر کہیں انہیں بجھانےآتےہیں