وہ کون ہے؟

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

وہ کون ہے؟
تصویر میں جلوہ دیکھتا ہے
اسطرح دل پر ستم ڈاھتا ہے
دل میں میرا گھر بناتا ہے
مجھسے یوں نظرے ملاتا ہے
دل کو یوں میرے لباتا ہے
کتاب عشق میں لفظ بناتا ہے
صورت نظر آئیں تو غزل بناتا ہے

Rate it:
Views: 477
15 Dec, 2012
More Love / Romantic Poetry