وہ گم ہے خاکؔ طیبؔ کی محبت میں

Poet: MUHAMMAD TAYYAB AWAIS KHAKH By: MUHAMMAD TAYYAB AWAIS KHAKH, Okara

اشارہ چاہے اس کا قربتِ الفت
بے غم کیو ں چاہے کہ ہو زحمتِ الفت

وہ رازِ چاہ سے واقف بھلا کیا ہو
خوشی کے ساتھ ہے پھر و حشتِ الفت

مجھے چاہے مگر دوری میں رہے کر کیو ں
نگاہ ہو مجھ پہ پھر کیو ں فرقتِ الفت

چمن میں گھو مے پر کیو ں چا ہے مجھ کو وہ
خو شی میں ہے تو کیوں ہو را حتِ الفت

وہ گم ہے خاکؔ طیبؔ کی محبت میں
اُ سے خو اہش ہے کہ ہو خلو تِ الفت

Rate it:
Views: 1
28 Jul, 2025
More Love / Romantic Poetry