وہ ہرحال میں میراساتھ نبھایا کرتا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

وہ ہر حال میں میرا ساتھ نبھایا کرتا
میں ابرکی طرح اس کہ سرپہ سایہ کرتا

میں جب بھی نشیب و فرازمیں گھراہوتا
وہ اپنی پیاربھری باتوں سےنسایاکرتا

مجھے غم دہر کی کوئی خبرنہ رہتی
میرے چہرے پہ جب وہ زلفیں بکھرایاکرتا

اصغر کے ہوش وحواس ٹھکانے نہ رہتے
وہ جب اپنی آنکھوں کہ جام پلایا کرتا

Rate it:
Views: 378
07 Dec, 2013