وہ ہم سے بات نہ کرتےہیں
شائد رسوائی سےڈرتےہیں
قدم ان کی جانب چلنےلگتےہیں
جب بھی ہم گھرسےنکلتےہیں
یہاں توسبھی دل لگی کرتےہیں
باوفا یارقسمت والوں کوملتےہیں
تمام شب تمہیں یادکرتے ہیں
کم سوتےزیادہ روتے ہیں
لوگ تو ہمیں جلدبھلادیتےہیں
ًمگرہم نہ انہیں بھول سکتےہیں