Add Poetry

وہ ہماری محبت میں کامیاب ہوتےجارہےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ ہماری محبت میں کامیاب ہوتےجارہےہیں
ہم ان کی چاہت میں خراب ہوتےجا رہےہیں
ہم نے بھی پیار میں کوئی خوشی دیکھی تھی
ہمارےلیےوہ لمحےخواب ہوتےجا رہےہیں
دنیا میں کوئی کسی کےدکھ درد نہیں بانٹتا
درد مند لوگ دنیا میں نایاب ہوتےجارہےہیں
اک دل پہ قبضہ جمانےکی جدوجہدجاری ہے
محبت کی جنگ میں فتح یاب ہوتےجارہے ہیں
تیری شاعری میں نکھارآتاجا رہا ہے اصغر
تیرے اشعاربڑے لاجواب ہوتے جا رہے ہیں

Rate it:
Views: 493
03 Jun, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets