انہیں پیار ہے مجھ سےیہ بات تسلیم کرتےہیں ستم روا رکھتے ہیں اس میں نہ ترمیم کرتےہیں وہ ہمیں جتنا چاہیں ستا لیں ان کا حق بنتا ہے ہم دوستوں کی طرح ان کی تعظیم کرتےہیں