وہ ہمیں خوابوں میں اکثر آ کے مَلا کرتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

وہ ہمیں خوابوں میں اکثر آ کے مَلا کرتے ہیں
ہم اُنہیں کھونے کے ڈر سے، جاگنے سے ڈرتے ہیں

Rate it:
Views: 206
02 Dec, 2022
More Love / Romantic Poetry