وہ یوں میرا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

وہ یوں میرا ضبط آزماتا ہے
وعدہ کرکہ ملنے نہ آتا ہے

وہ صنم بےوفا ہی سہی
میرادل اسےبھول ناپاتاہے

Rate it:
Views: 320
10 Dec, 2013