وہی تم سے پھر رابطہ چاہتی ہوں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

وفا میں نے کی ہے وفا چاہتی ہوں
میں چاہت کا تم سے صلہ چاہتی ہوں

تمہیں یاد ہیں وہ محبت کے لمحے
وہی تم سے پھر رابطہ چاہتی ہوں

Rate it:
Views: 290
07 Feb, 2016