ویسے تو دنیا میں بہت سی چیزے پیاری ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWویسے تو دنیا میں بہت سی چیزے پیاری ھے
جو نہیں ملتا اس سے اتنا پیار کیوں ھوتا ھے
جو نہیں آتا اسکا انتظار کیوں ھوتا ھے
کسی کے لئے اپنا یہ حال کیوں ھوتا ھے
More Love / Romantic Poetry






