ویسے تو وہ مجھ سےبدگمان نہیں ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ویسےتو وہ مجھ سےبد گمان نہیں ہے
مگر میرےپیار پہ اس کاایمان نہیں ہے

اس دنیامیں ایساکوئی انسان نہیں ہے
محبت میں جس کاہوا امتحاں نہیں ہے

اس کےدل میں پلاٹ تو مل گیا ہے
مگرابھی تک بنایا مکان نہیں ہے

 

Rate it:
Views: 422
20 Nov, 2012