ویسےوہ مجھ سےکبھی نہ اختلاف کرتاہے مگر سچےدل سےکبھی نہ معاف کرتاہے باتوں میں پیچ وخم کہ سواکچھ نہیں ہربات میرےاصولوں کےخلاف کرتاہے اجلے کپڑے گھر کی تزہین وآرائش مگر اپنےدل کونہ وہ صاف کرتاہے