محبت میں ملے زخًم بڑے گہرے ہیں ہمارے آہ کرنے پہ بھی پہرے ہیں غًم الفت غم دوراں اورغم روزگار یہ سب ان دنوں دوست ہمارے ہیں اب کیسے کسی سےپیمان محبت کریں پہلے ہی غم الفت سےتھکےہارےہیں