ًمحبت کی راہوں پہ ہم ۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

محبت کی راہوں پہ ہم بھی چل تو پڑےہیں
ًمگرسناہے کے ان راہوں میں پیچ وخم بڑےہیں

جنہوں نے سچے دل سے محبت کی ہے
انہوں نے خوشیوں سےدامن بھرے ہیں

Rate it:
Views: 342
28 Jan, 2016