میری طرح تجھےکسی سےپیار ہو
تواسےملنےکو بےقرار ہو
دور تجھ سےتیرا یار ہو
اس کےغم میں تو بیمارہو
دن بھر گولیاں کھایا کرے
روز چارہ گر کےپاس جایاکرے
تجھےایک پل نا چین آئے
بار بار لب پہ اس کا نام آئے
راتوں کو تو اٹھ اٹھ کرچلائے
اندھیرےمیں اصغرہی نظرآئے