پوچھتی رہتی ہے دل کی ہر دھڑکن آخر کب ہو گا ہمارا تمہارا ملن میرےحوصلے کبھی پست نہیں ہوتے لگی رہتی ہےتجھے پانے کی لگن