ُپڑوسن میری شاعری کی پہچان ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن میری شاعری کی پہچان ہے
ساس میرے ہونٹوں کی مسکان ہے
ان دونوں پیاری ہستیوں کےدم سے
مجھ جیسےغریب شاعر کی شان ہے
تم دونوں شایدہ یہ بات نہیں جانتیں
تمہارا عظیم پڑوسی تم پہ قربان
ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کرسکا
کون میری شاعری کاعنوان ہے
More Love / Romantic Poetry






