پہلی محبت کا جو پہلا سال تھا
اس کےہجر میں بھی وصال تھا
مجھےاپنی نا دنیا کی خبر تھی
اس کا شباب ایسا بے مثال تھا
زیست میں اس کا ساتھ ناہوتا
تو میرے لیے جینا محال تھا
اس سےزندگی کو خوشیاں ملیں
ورنہ میرا جیون اک وبال تھا
جب وہ جان جاں مجھ سےجدا ہوا
اس کے لب پہ نا کوئی سوال تھا