ٓٓاٹوگراف

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysia

جو لکھ دو تم
میں اس سے متفق ہوں گی
تمہارا فیصلہ آْنکھوں پہ رکھوں گی
مجھے اس دل میں بہتے
پروفا دریائے چاہت کی قسم
تمہارے فیصلے سے متفق ہوں گی

Rate it:
Views: 317
24 Feb, 2016