ٰیہ بھی ایک سوغات ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

یہ بھی ایک سوغات ہے
ہمیں میّسر ایکدوسرے کا
کا ساتھ ہے
آپ کی مجھ سے
میری آپ سے بات ہے
یہ بھی ایک سوغات ہے

Rate it:
Views: 266
05 Jan, 2018