ٰیہ مت پوچھو۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamیہ مت پوچھو کے میں کہاں رہتا ہوں
دل میں جھانک کر دیکھومیں وہاں رہتاہوں
مجھے تم سے کوئی کیسے جدا کرے گا
تیرےدل کی دھڑکنوں میں نہاں رہتاہوں
More Love / Romantic Poetry
یہ مت پوچھو کے میں کہاں رہتا ہوں
دل میں جھانک کر دیکھومیں وہاں رہتاہوں
مجھے تم سے کوئی کیسے جدا کرے گا
تیرےدل کی دھڑکنوں میں نہاں رہتاہوں