ٹوٹا ھوا شیشہ پھر جوڑا نہیں جاتا
Poet: Zeeshan By: Shanzee, karachiٹو ٹا ھوا شیشہ پھر جوڑا نہیں جاتا
آنکھ سے نکلا ھوا آنسو پھر واپسی نہیں آتا
تم تو کہہ کر بھول چکے ھو سب کچھ
لیکن مجھ سے وہ پل بھلایا نہیں جاتا
تیری محبت نے زنجیریں ڈالی ھیں ایسی
کہ چرانا بھی چاھوں تو چرایا نہیں جاتا
محفل میں بھی مجھ کو تنہائی نظر آتی ھے
تیرے بن یہ دل کہیں اور لگایا نہیں جاتا
میرے دل کی دیواروں پر صرف تیرا ھی نام لکھا ھے
مٹانا بھی چاھوں تو مٹایا نہیں جاتا
سانس رکنے سے پہلے اک جھلک دکھا جانا
بیوفا زندگی کا اعتبار کیا نہیں جاتا
More Love / Romantic Poetry






