ٹوٹے ہوئے لوگو سے یہ چاہتیں کیسی؟

Poet: Maria Ghouri By: Maria Ghouri, HarøoNAbd

یہ راحتیں، یہ رفافتیں، یہ محبتیں کیسی؟
ٹوٹے ہوئے لوگوں سے یہ چاہتیں کیسی؟

خود ہی کہا تھا چھوڑ دو مجھے
پھر دوبارہ ملاقات کی یہ شدتیں کیسی؟

خود جسے کیا تھا تنہاہ جینے پر مجبور
اسی تنہاہ شخص سے پھر یہ خلوتیں کیسی؟

Rate it:
Views: 672
06 Feb, 2014