ٹینکر مافیا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مرنےکےبعد کس انجام سے ہونگےدوچار
یہ تو ہماری سب سے بڑی بےخبری ہے

انسان نے مریخ پر پانی کر لیا ہے دریافت
ٹینکر مافیا کے لئے بڑی خوش خبری ہے

Rate it:
Views: 429
10 Oct, 2015