Add Poetry

پاس تو وہ میرے بیٹھی رہتی ہے

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

پاس تو وہ میرے بیٹھی رہتی ہے
اگر دو با تیں کر لے تو کیا

وہ پیار مجھ سےہی کر تی ہے
اگر اظہار کر لے تو کیا

میں اسی کا ہوں اسی کا رہوں گا
اگر میرا اعتبار کر لے تو کیا

اس نے دل میں جسے بسایا ہے
اگر اسے سا نسو ں میں بسا لے تو کیا

جسےا پنے جسم وجان کا ما لک بنا یا ہے
اگر وہ مجھے اپنا بنا لے تو کیا

اس کی یاد ہمیں رولا دیتی ہے
اگر مسکرا کر ہنسا دے تو کیا

میری تصویر کو چھپا کر رکھتی ہے
اگر اپنے ہونٹو ں سے چھوم لے تو کیا

Rate it:
Views: 527
16 Nov, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets