پاس رہتے بھی کہاں ھو

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

پاس رہتے بھی کہاں ھو
یہ بتاؤ تو ذرا
دور رہتے ہو مگر
قرب کا دعوی ہے تمہیں
وصل کا لطف ہے کیا
کیسے بتاؤں میں تمہیں
ہجر کا شوق مسلسل ہے
جو گھیرا ہے تمہیں

Rate it:
Views: 470
27 Nov, 2012