پاسباں تو فقط اپنی دھن میں چلے اور پیچھے بہت کارواں رہ گئے پھول بازار میں لا کے بیچے گئے سر جھکاۓ کھڑے باغباں رہ گئے