پتوں کی پازیب بھی بج رہی ہیں

Poet: نادیہ خان By: Nadia khan, rawalpindi

دسمبر کی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں
پتوں کی پازیب بھی بج رہی ہیں

اے ٹوٹے دل کے مالک اپنا دل تھام لو
یادوں کی باراتیں پھر سے آرہے ہیں

Rate it:
Views: 336
26 Nov, 2016