پتھر کے بتوں سےپیار
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamپہلے پتھر کےبتوں سے پیارکرتاتھا
اپنےخدا سے بھی میں ڈرتا تھا
پھر صرف خدا سےمحبت کرتا تھا
جوپتھرکےصنم تھے ان سےڈرتاتھا
اپنےآپ کچھ یوں ستم ڈھاتا تھا
مسلم ہوکربتوں کودل میں بساتاتھا
جب کسی پتھرکےبت سےپیارجتاتا
اس گناہ میں بھی لطف بڑا آتا تھا
ایسی باتوں سےدل بہلا لیتا ہوں
حقیقت میں کوئی نہ منہ لگاتاتھا
More Love / Romantic Poetry






