پتھر کے صنم کس مٹی سے بنے تم میری چاھت تجھے نظر آتی نہیں میرا خلوص تمیں دیکھتا نہیں میری وفائوں پریقین کرتے نہیں میرا قرب میری قربت محسوس کرتے نہیں