پتہ پانی

Poet: Asad By: Asad, mpk

یہ عشق نہیں کھیل اسد کوئی بچوں کا
یہ پتہ پانی کر دیتا ھے اچھے اچھوں کا

 

Rate it:
Views: 539
15 Feb, 2020