پردیس

Poet: Kamran Khan By: Kamran, Abu Dhabi / Karachi

ہوا پردیس میں آ کر جو احساس زیاں پیدا
چلو کچھ تو دیا مجھ کو میری نقل مکانی نے

چھپا کے راز ہم خوش تھے کہ تو نے معتبر جانا
مگر دکھ ہے کہ ہم کو مار ڈالا راز دانی نے

Rate it:
Views: 589
01 Mar, 2009