پردیس جانے سے پہلے ہمیں یوں ہی ستایا کرتی تھیں
Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusaپردیس جانے سے پہلے ہمیں یوں ہی ستا یا کرتی تھی
خود ہاتھوں سے جب ہمیں کھانا کھلایا کر تی تھی
اگر روٹھ جاتے ہم الفت محبت میں
تو اے چا ہنے والی تم ہمیں منا یا کرنی تھی
ہفتہ بھر جب ہم تم سے دور ہوتے اے صنم
تو تم فون کر کے ہمیں پاس بلا یا کر تی تھی
پیار تیر ے کی اوڑھنی جو اوڑھی تو دل جلنے لگا
پردیس میں تیری یاد ہمیں رولا دیا کر تی تھی
صبح اٹھ کر جب ہم تیر ے گھر آ بیٹھے
کالج جانے سے پہلے ہمیں دیدار کرایا کرتی تھی
پر دیس جا نے سے پہلے ہمیں یوں ہی ستایا کرتی تھی
خود ہاتھو ں سے جب ہمیں کھانا کھلایا کر تی تھی
More Love / Romantic Poetry






