Poet: شہزاد احمد اعوان By: Shehzad Ahmed Awan, Calgary
رنگینئی چشم اس پری زاد کی بتاوں کیا کہ کیسی تھی؟ کہاں میں جھانک پایا تھا اُس حسیں کی آنکھ کے اندر کہ عین اُس وصل کے لمحے بھسم یہ ہوگیا تھا دل میرا لپٹ میں آ کے ان شراروں کی جو اس کی آنکھ سے ملتے سمے نکلے