پل پل تمیں یاد کیے جارہے ہیں ہم

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پل پل تمہیں یاد کیے جا رہے ہیں ہم
جدائی کےآنسو پیے جارہے ہیں ہم
دنیامیری اداسی کا سبب نہ جان لے
خوشی خوشی جیےجارہےہیں ہم
تمہارےبن جینا ہمیں سزا لگتا ہے
تیری یاد کہ جام پیےجارہےہیں ہم
اسےمیری مجبوری سمجھویابیوفائی
تنہا جینے کا گناہ کیےجارہےہیں ہم
نہ جانےتم کب میرےدیس آؤ گے
اسی اک آس پہ جیےجا رہےہیں ہم
اس کا نتیجہ جب آیا تو دیکھیں گے
اتنا کڑاجو امتحاں دئیےجارہےہیں ہم

Rate it:
Views: 599
23 Mar, 2012