پلٹ کر واپس

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

تمھیں اب پلٹ کر واپس جانا ہی ہو گا
جس راستے پر کھڑے ہو وہاں سے گزر چکا ہوں میں

Rate it:
Views: 271
06 Feb, 2023