پلٹے تمھارے قدم

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 ترکِ محبت ہی کرنا ہوتا تو کیوں بڑھاتے قدم
حیران ہیں کیوں واپس پلٹے تمھارے قدم
 

Rate it:
Views: 223
22 Jan, 2023