پلکوں نے سجدے میں رہنا شروع کر دیا ہے

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

جب سے سنا ہے کہ سجدے جاکر مانگی گئی ہر دعا قبول ہوتی ہے
تب سے میری پلکوں نے سجدے میں رہنا شروع کر دیا ہے

Rate it:
Views: 451
08 Jan, 2011