پلکیں جھکا کر

Poet: UA By: UA, Lahore

پلکیں جھکا کر دل میں ہمارا صنم دیکھتے ہیں
نہ تمہت لگاؤ کہ ہم آپ کو بہت کم دیکھتے ہیں

Rate it:
Views: 633
02 Dec, 2019